Imran Khan Arrest | Great Game Plan Starts

Imran Khan Arrest

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ عمران خان کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر گرفتار کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو کمرہؑ عدالت پہنچنے سے پہلے ہی گرفتار کرلیا گیا۔ وہ آج دو مقدمات میں ضمانت کے سلسلے میں اسلام آباد […]

یہ وطن تمہارا ہے| ملی نغمہ | مہدی حسن

یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اسکےیہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اسکےیہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسبان اسکےاس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہےاس زمیں کا ہر ذرہ آفتاب تم سے ہےیہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر تمہارے ہیںکہکشاں کے یہ اجالے، رہ گزر تمہارے […]

Share
Share