یہ وطن تمہارا ہے| ملی نغمہ | مہدی حسن

یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اسکےیہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اسکےیہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسبان اسکےاس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہےاس زمیں کا ہر ذرہ آفتاب تم سے ہےیہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر تمہارے ہیںکہکشاں کے یہ اجالے، رہ گزر تمہارے […]

Share
Share