Astighfar

Pakistan Zindabad | National Song | Sahir Ali Bagga | پاکستان زندہ باد | ملّی نغمہ | ساحر علی بگّا

Sahir Ali Bagga Pakistan Zindabad

پاکستان زندہ باد

 

مشہور زمانہ قومی نغمہ “ہر دل کی آواز” جسے ساحر علی بگّا نے لکھا اور اپنی جاندار آواز میں گایا۔ یہ 2019 میں بہت زیادہ پسند کیا جانے والا نغمہ ہے۔ یہ نغمہ پاکستان فوج کے ادارے آئی ایس پی آر جو کہ فوج سے متعلق معلومات اور خبروں کی نشرواشاعت کا کام انجام دیتا ہے نے 23 مارچ 2019 کو یوم پاکستان کے موقع پر جاری کیا۔ 2019 وہی سال ہے جب انڈیا کی جانب سے جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا تھا اور انکے جنگی طیارے پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اندر گھس آئے تھے جسکے جواب میں پاکستانی فضائیہ کے جانبازوں نے کاروائی کرتے ہوئے دشمن کے 2 جہاز مارگرائے جبکہ انکے ایک پائلٹ ابھینندن کو زندہ گرفتار کرلیا گیا۔ جسے بعد ازاں—— مزید تفصیل اور آڈیو سانگ سننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Share
Share